Posts

Article 1: واز شریف نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا! امریکہ نے پاکستان میں کم از کم 35 ایسے مقامات کا تعئن کیا ہے جہاں وہ سرجیکل سٹرائیکس کرنا چاہتا ہے۔ یہ مقامات پاکستان کے چاروں صوبوں میں واقع ہیں جہاں امریکہ کے خیال میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں۔ کچھ دن پہلے امریکی دفاعی تجزیہ نگار جیمس سٹیورڈس نے امریکہ کو تجویز دی کہ پاکستان کے خلاف ان 4000 امریکن کمانڈوز کو حرکت دینے کا وقت قریب ہے جن کو خاص طور پر پاکستان کے نیوکلئر تنصیبات پر قبضے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ موصوف نے یہ بھی فرمایا ہے کہ امریکہ پاکستان کو انڈیا، ایران اور افغانستان کے درمیان سینڈوچ بنا دے۔ کچھ دن پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ " ہم پاکستان پر بتائے بغیر حملہ کرینگے اور ضرور کرینگے" ۔۔۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پاک فوج اور نیوکلئیر میزائلز کی موجودگی میں یہ سب کچھ کیونکر ممکن ہے؟ اور ایران امریکہ کا ساتھ کیوں دے گا؟ پاکستان کے خلاف ایک ممکنہ جنگ کے لیے پاکستان کی زمین کو کس حد تک ہموار کیا جاچکا ہے اور اس میں نواز شریف نے کیا کردار ادا کیا ہے آئیے اسکو سمجھنے کی کوشش کریں۔ -----------------------...